آسٹریلوی ادارے لووی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد:معاشی کارکردگی کے بعد پاکستان کی سفارتی محاذ پر بھی کامیابیاں منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں۔ آسٹریلوی ادارے لووی انسٹی ٹیوٹ نے ممالک کی درجہ بندی کی رپورٹ جاری کر دی۔لووی انسٹی ٹیوٹ کے ایشیاءپاور انڈیکس پر … Continue reading آسٹریلوی ادارے لووی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا